Tuesday, May 24, 2016
سجدہ سہو کا تریکا
سجدہ سہو کا تریکا
&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&&
Sahih Bukhari Hadees # 1224
حدثنا عبد الله بن يوسف ، أخبرنا مالك بن أنس ، عن ابن شهاب ، عن عبد الرحمن الأعرج ، عن عبد الله ابن بحينة ـ رضى الله عنه ـ أنه قال صلى لنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ركعتين من بعض الصلوات ثم قام فلم يجلس ، فقام الناس معه ، فلما قضى صلاته ونظرنا تسليمه كبر قبل التسليم فسجد سجدتين وهو جالس ثم سلم.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی (چار رکعت) نماز کی دو رکعت پڑھانے کے بعد (قعدہ تشہد کے بغیر) کھڑے ہو گئے، پہلا قعدہ نہیں کیا۔ اس لیے لوگ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پوری کر چکے تو ہم سلام پھیرنے کا انتظار کرنے لگے۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام سے پہلے بیٹھے بیٹھے «الله اكبر» کہا اور سلام ہی سے پہلے دو سجدے بیٹھے بیٹھے کیے پھر سلام پھیرا۔
Labels:
Naamaz awor emaam
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment